the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قاہرہ: مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں آٹھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ فوج اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائیوں میں اب تک 18 جنگجووں کو ہلاک کر دیا گیا اور بھاری اسلحہ وبارود بھی تباہ کر دیا گیا، عرب ٹی وی کے مطابق یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئیں، شیخ زوید نامی علاقے میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر فوجی قافلے پر حملہ



کردیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 8 فوجی زخمی ہوئے۔
 ادھر المکتع علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ اسی طرح الغورہ نامی دیہات کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مصری فوج کے ترجمان بریگڈئیر محمد سمیر نے کہا کہ فوج اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائیوں میں اب تک 18 جنگجووں کو ہلاک کر دیا گیا اور بھاری اسلحہ وبارود بھی تباہ کر دیا گیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.